مستند ورقے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکاری دفاتر میں استعمال کیے جانے والے رجسٹر اور فارم وغیرہ جن کی سرخیاں، کالم اور عنوانات معیاری ہوتے ہیں تاکہ اندراجات یکساں اور مکمل ہوں اور محرر کو ان کے پر کرنے اور گوشواروں کے لیے معلومات مطلوبہ حاصل کرنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ (Standardised forms)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری دفاتر میں استعمال کیے جانے والے رجسٹر اور فارم وغیرہ جن کی سرخیاں، کالم اور عنوانات معیاری ہوتے ہیں تاکہ اندراجات یکساں اور مکمل ہوں اور محرر کو ان کے پر کرنے اور گوشواروں کے لیے معلومات مطلوبہ حاصل کرنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ (Standardised forms)